مرزا کاظم علی جوان کی شاعر کالی داس کے تصنیف کردہ شہرۂ آفاق سنسکرت ناٹک "شکنتلا" سے ماخوذ اردو کی ایک داستان ’’ سکنتلا‘‘، اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔