افتخار احمد صاحب حال خانیوال میں رہائش پزیر ہیں اور ایم اے بی ایڈ۔ ہیں اور ایس ایس ٹی کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہو چکے ہیں۔ ہومیوپیتھی اور اسلامی تاریخ کے بارے میں لکھتے ہیں
سانگلہ ہل کےپاس صفدرآباد سےنکلتی، شاہکوٹ سےپہلوبچاکرگزرتی، ایک سیدھ میں جنوب مغرب کوبہتی شاہکوٹ مائنرکےکنارےاٹی کےقبرستان میں ایک شہید دفن ہے۔ چک نمبر 94 ر.ب