شعبہ سیاسیات میں ماسٹرز ڈگری ہولڈر فرقان احمد سائر 1997 سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں،زمانہ طالب علمی کے دوران ہی مختلف اخبارات، رسائل و جرائد سے منسلک رہے، دو کتابوں کے منصّف ہونے کے ساتھ ساتھ ہمیشہ نڈر اوربے باک صحافت کے علمبردار رہے۔ گذشتہ چند سالوں سے سعودی عرب کے شہر دمام میں مقیم ہیں اور ایک انٹرنیشنل اسکول میں بطور معلم کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔