عظمت علی کی پیدائش قصبہ مبارک پور ضلع اعظم گڈھ میں ہوئی لیکن ان کی علمی و ادبی پرورش کا زیادہ تر حصہ لکھنؤ میں گذرا ۔ انہوں نے تاحال سو سے زائد مضامین قلم بند کئے ہیں ۔ یوں تو انہوں نے مختلف موضوعات پر قلم اٹھایا ہے مگر سماج اور انسانی فلاح و بہبود ان کا خاص موضوع رہا ہے ۔ان کو اردو کے علاوہ انگلش ، فارسی ، ہندی اور عربی پر بھی عبور حاصل ہے ۔
وھاٹس ایپ گروپ: دیــــــــارمیـــــــــــر سلسلہ : گـــــــرہ لـــــــگائیں تاریخ : 4.6.2024 مصرع نمبر: 280 وہ بیوفا ہے مگر بیوفا نہیں لگتا پورا شعر : دل