ڈاکٹر اویس نعمان کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں اور آج کل قطر میں سینئر ماہر امراض گردہ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ ان کے نزدیک طبی کام کرنے والوں کیلیے ادب پڑھنا نہایت ضروری ہے۔ اویس اپنی روح کو مطمئن کرنے کے لئے کبھی کبھار لکھتے بھی ہیں۔