اسدگوندل یونیورسٹی آف سرگودھا میں ایم ایس کمپوٹر سائینس کے طالبعلم ہیں اورساتھ ساتھ یونیورسٹی آف لاہورسرگودھا کیمپس میں سسٹم انجینئر ہیں۔ لکھنے کا شوق چند سال پہلے ہوا۔ اسد کا تعلق دھوری گاؤں تحصیل بھلوال پاکستان سے ہے۔
وھاٹس ایپ گروپ: دیــــــــارمیـــــــــــر سلسلہ : گـــــــرہ لـــــــگائیں تاریخ : 17/9/024 مصرع نمبر: 295 کیا ہے عشق تو اعلان کیوں نہیں کرتے پورا شعر :