اسدگوندل یونیورسٹی آف سرگودھا میں ایم ایس کمپوٹر سائینس کے طالبعلم ہیں اورساتھ ساتھ یونیورسٹی آف لاہورسرگودھا کیمپس میں سسٹم انجینئر ہیں۔ لکھنے کا شوق چند سال پہلے ہوا۔ اسد کا تعلق دھوری گاؤں تحصیل بھلوال پاکستان سے ہے۔
سانگلہ ہل کےپاس صفدرآباد سےنکلتی، شاہکوٹ سےپہلوبچاکرگزرتی، ایک سیدھ میں جنوب مغرب کوبہتی شاہکوٹ مائنرکےکنارےاٹی کےقبرستان میں ایک شہید دفن ہے۔ چک نمبر 94 ر.ب