عارف محمود
عارف محمود
فکشن رائٹر
وطن ردولی (بارہ بنکی انڈیا)
وطن ثانی کانپور (انڈیا)
ادبی زندگی کی ابتدا سن 1950 میں شاعری سے ہوئی (اسوقت ہائی اسکول کے طالب علم تھے )
پھر نثرکی طرف مائل ہوئے اور 1955 سے افسانے ، طنزیہ تنقیدی و مزاحیہ مضامین اخبارات اور معروف رسائل کیلئے لکھ رہے ہیں -
2013 میں افسانوی مجموعہ اردو اور ہندی میں شا ئع ہوا -
"میں بھی حاضر تھا وہاں"
2016 میں ایک تحقیقی کتاب پاکستانی شاعری میں ہندوستان کا حصہ شائع ہوئی جو اپنی طرز کا پہلا کام تھا -