اردو زبان میں لکھا گیا محترم حیدر قریشی کی زیر ارادت رسالہ ’’جدید ادب جرمنی۔ شمارہ نمبر ۱۲‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
یہ کلیلہ دمنہ سے ماخوذ چار کہانیوں پر مشتمل ہے اور سنہ 1845ء میں شائع ہوئی تھی۔ بعد ازاں جناب عبد الرشید صاحب نے اس کی ترتیب و تدوین فرما کر سہ ماہی اردو ادب اپریل تا جون 2015ء میں شائع کیا۔ ہماری درخواست پر جناب عبد الرشید صاحب نے از راہ ادب پروری اس کی انپیج فائل ارسال فرما دی جسے اعجاز عبید صاحب نے یونی کوڈ میں منتقل کیا اور اب اس کا برقی نسخہ پیش ہے۔