شاید نہیں۔۔ اور اس کی وجہ ایک ہی ہے کہ ہندوستان پر ہزار سال کے قریب حکمرانی کرنے والے کہیں سے بھی اےؑ ہوں لیکن ظل الہی ( اللہ کا سایہ) کی حکومت کے حق کو ہندوستان میں کسی مزاحمت کے بغیر اور ان کے حکم کو فرمان الٰہی کی طرح۔ قبول کیا گیاھندو مسلم رعایا ہمیشہ سے اس کی عادی تھی کہ کویؑ حاکم ہوگا تو ان کی مرضی سے نہیں ہوگا ۔