ہہ کراچی کے گارڈن روڈ والے سرکاری کوارٹرز میں جولایؑ کی ایک شدید گرم اور حبس زدہ دوپہر تھی۔ ۔سرکار والا تبار نے قیام پاکستان کے بعدہجرت کرکے آنے والے افسران کوہنگامی ضرورت کے تحت قیام کی سہولت فراہم کرنے کے لےؑ یہ ریت کے بلاک کی دیواروں اور ٹین کی مخروطی چھت والے “بنگلے” کھڑے کردےؑ تھے