(Last Updated On: )
" اقلیتوں کے حقوق بارے تاکید"
بیشک ہمیں رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ السلام سے محبت ہے۔ محبت کا تقاضا ہے کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے فرامین کے سامنے سرتسلیم خم ہونا چاہیے۔ ہم مسلمانوں کو علم ہونا چاہیے کہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اقلیتوں کے حقوق کی بڑی سخت تاکید فرمائی ہے۔
مسلمان بھائیوں :_ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمان کے خلاف کیا تو دن قیامت پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا سامنا کیسے کر پائیں گے !!!!!!!!
یہ تحریر فیس بُک کے اس پیج سے لی گئی ہے۔
"