(Last Updated On: )
آج بات کرتے ہیں امرودوں پر: Guava
انگریزی میں اسے ایسے پڑھیں گے گو-وا-وا۔
یہ میکسیکو اور براعظم شمالی و جنوبی امریکہ کا رہائیشی ہے جو وہاں سے ایشیا خصوصاً انڈو پاک اور مشرقی ایشیائی ممالک تھائی لینڈ، فلپائین، ویتنام وغیرہ سے پھیلتے پھیلتے یورپ خصوصا اسپین جا پہنچا۔
اسکی کاشت قلمکاری، پیوندکاری اور بیجوں سے ہوتی ہے۔ بیجوں سے یہ 14 مہینے بڑی مشکل سے مٹی سے سر نکالتا ہے اور پھر ایک دم قد پکڑنا شروع ہوتا ہے اور تقریباً دو سال کے بعد باقاعدہ پھل دینا شروع کرتا ہے اور اگلے 40 سال دیتا رہتا ہے۔ اس پھل کی بہت ساری اقسام ہیں جن میں تین بیحد زیادہ استعمال ہوتی ہیں جن کے نام : Lemon Guava