(Last Updated On: )
آل احمد سرور ۔ شاعر‘ ادیب‘ نقاد ۔ سرور صاحب کی تنقید کا ایک خاص وصف ان کا اسلوب ہے۔ آپ مسلم یونیورسٹی‘ علی گڑھ اور لکھنؤ یونیورسٹی میں شعبہ اُردو سے وابستہ رہے۔
قبالیات کے میدان میں بھی آپ نے کئی کتب تحریر فرمائیں ہیں جن میں دانشور اقبال‘ اقبال اور اُردو نظم‘ اقبال کے مطالعے کے تناظرات‘ عرفانِ اقبال‘ اقبال اور مغرب‘ اقبال کا نظریۂ شعر اور ان کی شاعری شامل ہیں۔ آلِ احمد سرور کا انتقال ۹ فروری ۲۰۰۲ کو دہلی میں ہوا۔