ہندوستاں کےقدیمی باشندے، بھیل،کول اور دراوڈ تھے۔آرین جب ہندوستان میں آئے تو ہندوستان میں دراوڈوں کی حکومت تھی۔ ہڑپہ اور موہنجوڈارو کے شہروں کو دیکھ کر لگتا ہے۔تمدنی زندگی میں دراوڈ بہت زیادہ ترقی یافتہ تھے۔ لیکن جنگ میں آرین سے شکست کھا گئے۔ ایران ، ہندوستان اور یورپ میں آرین نسل کے لوگ آباد ہیں۔نسلی برتری ان میں قدرے مشترک ہے۔ برہمن اصل میں آرین نسل کے لوگ ہیں۔ برہمنوں نے انسانوں کو تقسیم کرنے کیلئے مذہبی رنگ دے دیا۔خدا کے چہرہ سے برہمن ، سینہ سے کھتری ٹانگوں سے ویش اور پاؤں سے شودر پیدا ہوئے ہیں۔کھیتی باڑی سے جڑے ہوئے لوگوں کو برہمن طنزاً جاٹ کہتے، جاٹ لفظ کے معنی ہیں جاہل اور اجڈ ۔۔۔۔۔۔
کسی علاقے میں جاٹ اقتدار میں ہوتےتوجاٹوں کو راجپوت کا نام دیا جاتا۔ راجپوت اصل میں جاٹ ہیں۔ایرانی دریائے سندھ کےعلاقےکو سندھ اور اس میں رہنےوالوں کو سندھو کہتے، عرب ہندوستان کو ہند اور ہندوستان میں رہنے والوں کو ہندو کہتے تھے۔جب بخت نصر نےفلسطین پرحملہ کیا، یروشلم شہر تباہ و برباد کر دیا۔بیت المقدس کو بنیادوں تک کھود ڈالا۔ لاکھوں اسرائیلیوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانک کر مشرق میں واقع اپنے ساتھ لےگیا ۔۔۔۔
ذوالقرنین نے رہائی دے کر بنی اسرائیل کو فلسطین میں دوبارہ آباد کیا۔بخت نصر کےحملے کے وقت اسرائیلیوں کا بارویں قبیلہ جو کہ بنیامین کی اولاد تھا۔ جان بچانے کیلئے افغانستان کی سنگلاخ پہاڑوں میں چھپ گیا ۔۔۔۔۔۔۔
فارس کےلوگوں نےجب ان لوگوں کو اجنبی زبان بولتے دیکھا تو ان کو پختون کہا۔ فارسی زبان میں لفظ پخت کے معنی احمق، بیوقوف اور کم سمجھ ۔۔۔
آرین اور بنی اسرائیلی نسلی برتری کا تصور رکھتے ہیں۔ باقی انسانوں کو گھٹیا بلکہ انسان ماننے سے انکاری رہےہیں
عورت کا سلیقہ
میری سَس کہا کرتی تھی ۔ "عورت کا سلیقہ اس کے کچن میں پڑی چُھری کی دھار بتادیتی ہے ،خالی...