۔۔۔۔ آئیے ذہانت اور تحقیق کا مقابلہ کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ یہ انکشاف کرنے والا بھی میں سوشل میڈیا کا سب سے پہلا یوزر ہوں میڈٰیا کے ہر چینل سمیت پورے سوشل میڈٰیا پر یہ خبر عام اور باقائدہ وقتا فوقتا پھیلائی جا رہی ہے کہ سوشل میڈیا کے جعلی اکئونٹس کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ یہ سراسر جھوٹ اور افواہ کے سوا کچھ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ اور صرف کچھ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کا ایک پروپیگنڈہ ہے۔
مجھے نہیں معلوم کہ وہ کونسے جعلی اکائونٹس ہیں جن کو بند کیا گیا ہے۔۔۔۔
مگر میرا اندازہ ہے کہ صرف ایسے اکائونتس کو بلاک کیا گیا ہے جو کہ الیکشن پر اثر انداز ہونے کے لیے پچھلے چند ماہ سے دھڑا دھڑا بنائے جا رہے تھے ۔الحمد اللہ اس کو رپورٹ کرنے والا بھی میں سب پہلا سوشل میڈیا یوزر ہوں۔ فیس بک کپنی کے ڈائریکٹر کی نشاندہی سے پہلے میں اس کی نشاندہی کر چکا ہوں جس کے ثبوت اب بھی میری الیکشن سے قریبا ڈیرھ یا دو ماہ پہلے کی تحریرون میں موجود ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ پچھلے کئی سالوں سے بنے ہئوے اکائونٹ جو کہ ہمارے سوشل میڈٰیا کا تقریبا 60 فیصد سے زائد بنتے ہیں جوں کے توں موجود ہیں ۔
میرے پاس ایسے 300 سے 400 اکائونٹس کی فہرست موجود ہے جو کہ مصدقہ طور پر جعلی ہیں اور ابھی تک Active ہیں۔ الحمد اللہ میں ان لوگوں کو خود بہت قریب سے جانتا ہوں جو کہ ان سوشل میڈیا اکائونٹس کے مالک ہیں۔ اور پروموشن کے ساتھ ساتھ لائکس کا دھندہ بھی کررہے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جو پس پردہ پردہ ملک دشمن ایجنڈہ لیے ہوئے ہیں۔ جس دن ان کی باریک بینی سے تصدیق کی گئی
یہ اس کے فورا بعد پھانسی پر لٹکا دیے جائیں گے۔
میری اس تحقیق کے سچ ہونے کی گواہی کے لیے خود اپنی فرینڈز لسٹ میں جائیں
اور ان کو پرکھ لیں۔ آپ مین سے ہر یک کی فرینڈ لسٹ میں لاتعداد جعلی اکائونٹس ملیں گے۔۔۔۔
بہت سےایسی سورسز اور کمپنیاں اب بھی ایکٹو ہیں جو بغیر کسی تعطل کے آپ کو یہ سہولت مہیا کرتی ہیں کہ معاوضے کے عوض اپ کی پوسٹس یا بلاگز کو پروموٹ کریں اور اس پر باقائدہ لائکس ہٹ کروائیں۔
دراصل سوشل میڈیا پر موجود یہی وہ 60 فیصد سے زائد وہ جعلی اکائونٹس ہیں جو ایک طرف اپنے اہداف کی مٹی پلید کرنے کا کام کررہے ہیں تو دوسری طرف کچھ لوگوں کو ایک ایجنڈے کے تحت یا معاوضے کے عوض پروموٹ کرنے کا کام بھی کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ میری اس پوسٹ کا اس الیکشنز سے ہرگز کوئی تعلق نہین ہے۔ سوشل میڈیا ووٹنگ اور اکثریت بلکل ایک علٰیحدہ دنیا ہے جسے حقیقی دنیا اور نظام سے نہیں جوڑا جا سکتا۔۔۔۔۔۔
اگر میری یہ تحقیق غلط ثابت ہوجائے تو جو چور کی سزا وہ میری سزا ہوگی۔۔۔۔۔۔
آزمائش شرط ہے۔۔۔۔۔۔۔ (:
یہ تحریر فیس بُک کے اس پیج سے لی گئی ہے۔