نام : محمد بشیر
قلمی نام : محمد بشیر مالیرکوٹلوی
ولدیت : مرحوم عبدالمجید
تاریخ پیدائش : 10؍جون 1950ء
جائے پیدائش : مالیرکوٹلہ ضلع سنگرور (پنجاب)
پیشہ : ریٹائرڈ اسٹیٹ آفیسر ، پنجاب وقف بورڈ
پہلی کاوش : افسانہ ’’بھوک ‘‘ مارچ 1974ء میں شائع ہوا۔
تصانیف :
افسانوی مجموعے :
۱۔’’ قدم قدم دوزخ‘‘ 1987ء
۲۔’’ سلگتے لمحے‘‘ 1999ء
۳۔’’ چنگاریاں‘‘ 2007ء
۴۔’’جگنو شہر‘‘ 2010ء
۵۔’’کرب آگہی ‘‘2013ء
۶۔’’عکس در عکس‘‘(ٹیلی پلیز) 2013ء
۷۔’’زندگی زندگی‘‘ 2015ء
۸۔’’افسانہ/افسانچہ تکنیکی تناظر میں‘‘2015ء
۹۔’’ہم قلم‘‘(تنقیدی مضامین)2016ء
گوشے :
۱۔سہ ماہی ’’ اسباق‘‘ پونہ، جنوری 2006ء تا جون 2003ء کے
شمارے میں بشیر مالیرکوٹلوی گوشہ
۲۔ماہنامہ ’’ شاعر‘‘ ممبئی ستمبر2006ء کے شمارے میں گوشہ
ادبی مصروفیات :
٭ ایڈوائیزرافسانچہ اکیڈمی ،درگ (چھتیس گڑھ)
٭ ایسوسی ایٹ ممبر فلم رائیٹر ایسوسی ایشن ۔ ممبئی
٭ صدر افسانہ کلب ( رجسٹرڈ) مالیرکوٹلہ
٭ صدر ادبی سنگم مالیرکوٹلہ
٭ نائب صدر پاسداران اردو ( رجسٹرڈ) مالیرکوٹلہ
٭ 1983-85ممبر ادبی سنگم فرید آباد، ہریانہ
٭ 1984-85 صدر القلم ، مالیرکوٹلہ
٭ 1986-89جواینٹ سیکٹریٹری ادبی سنگم، سونی پت،ہریانہ
ادبی سفر :
لاہور،کراچی (پاکستان )، رانچی (جھارکھنڈ)، میرٹھ ، جمشید پور،
پٹنہ، درگ (چھتیس گڑھ)،بمبئی، پونا، برمنگھم و بریڈ فورڈ( برطانیہ)
رسائل :
ملک وغیر ممالک کے ادبی و نیم ادبی جرائد میں تخلیقات چھتی رہتی
ہیں۔
اغزا زات :
٭
۱۹۸۳ء میں’’ غلطی کا احساس‘‘ کہانی پر ساہتیہ ا کادمی چنڈی گڑھ کی جانب سے ایوارڈ ۔
٭
۱۹۸۵ء میں’’ قدم قدم درزخ‘‘ پہلے افسانوی مجموعے پر بزم ادب گورنمنٹ کالج مالیرکوٹلہ کی جانب سے ایوارڈ۔
٭
۱۹۸۹ء میں ’’ قدم قدم دوزخ‘‘ پر ادبی سنگ سونی پت ہریانہ کی جانب سے ایوارڈ۔
٭
۲۰۰۱ء میں۔ ’’ سلگتے لمحے‘‘ دوسرے افسانوی مجموعے کو ہریانہ اردو اکیڈمی کی جانب سے The Best Book of Yearایوارڈ ملا۔
٭
ہریانہ روڈ ویز میں تاحیات مفت سفر۔
٭
۲۰۰۷ء میں افسانوی مجموعے ’’چنگاریاں‘‘ کو بھاشا بھاگ پٹیالہ ،پنجاب کی جانب سے راجندر سنگھ بیدی ایوارڈ ملا۔
٭
ڈاکٹر انجم جمالی ایوارڈ ۔۲۰۰۹ء
٭
انجمن اتحاد ملّت (رجسٹرڈ) مالیرکوٹلہ کی جانب سے اُردو فکشن ایوارڈ برائے سال ۲۰۱۰ء
رہائش :
نزدیک پنجاب اردو اکادمی، منٹو اسٹریٹ،
بیرون دہلی گیٹ، مالیرکوٹلہ۔۱۴۸۰۲۳(پنجاب)
موبائیل نمبر۹۴۱۷۴۲۳۷۸۸