شاعری
1۔ آگ میں پھول (نظمیں ، غزلیں ، رباعیات)
2۔ مٹی کا قرض (ثلاثیاں ، نظمیں ، غزلیں)
3۔ تشنگی کا سفر ( طویل افسانوی اور تمثیلی نظمیں اور غنائیے)
4۔ ہارون کی آواز (نظمیں ، غزلیں اور ایک طویل نظم)
5۔ آئینہ در آئینہ (منظوم خود نوشت سوانح حیات)
6۔ حرف حرف روشنی (منتخب کلام)
7۔ عقیدت کا سفر (سات سو سال کی نعتیہ شاعری کا انتخاب)
8۔ تجھ کو معلوم نہیں (منتخب فلمی نغمات)
9۔ چاند کی دھوپ (تازہ کلام)
تراجم
بنگال سے کوریا تک(طویل افسانوی نظم)
1. Flower in Flames By Prof: Rajinder Singh Verma
(Panjabi University Patyala. India)
2. Flute and Bugle By Parkash Chander
(Editor. “Times of India” Delhi)
3۔(ہندی ) ترجمہ نگار:پروفیسر جی این نداف (مولانا آزاد کالج ، اورنگ آباد)
4۔ (سندھی )گل باہ مہ۔ترجمہ نگار:ایم ای عالمانی(حیدرآباد ، سندھ)
حرف حرف روشنی(طویل نظم اورمنتخب کلام)
1.Every Word Aglow By Prof: Rajinder Singh Verma
2۔حرف حرف روشنی (ہندی) ترجمہ نگار: بھگ تل(مہاراشٹر)Mr. C.Gaius Bhatul
3۔ شبد شبد پرکاش (ہندی) ترجمہ نگار :قاضی رئیس (مہاراشٹر)
نثری کتب
1۔ شیخ ایاز (سندھی کے جدید عہد آفریں شاعر کا مطالعہ) 2۔ شخص و عکس (مقالات ، تبصرے اور مباحث)
3۔ کھلتے کنول سے لوگ (حید رآباد دکن کے اہلِ قلم)
4۔ حمایت علی شاعر کے ڈرامے (ریڈیو اور اسٹیج ڈرامے)
تراجم
1۔ حمایت علی شاعر جا ڈراما (رشید احمد لاشاری ، ایم بی انصاری، ممتاز مرزا، محمد اسحاق پیر سرہندی)
اختلافی مباحث
1۔ کسی چمن میں رہو تم (مرتب، قاصد عزیزاور نعمت اللہ)
2۔ احوالِ واقعی (مرتب، پروفیسر مرزا سلیم بیگ)
3۔ بارشِ سنگ سے بارشِ گل تک (مرتب، رعنا اقبال)
4۔ تثلیث یا ثلاثی (مرتب، رعنا اقبال)
حمایت علی شاعر۔۔۔فن و شخصیت(مقالہ برائے پی ایچ ڈی )
مقالہ نگار: رعنا اقبال (ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ و انفارمیشن ،وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی)
منتظرِ اشاعت
1۔ نقطۂ نظر (تحقیقی اور تجزیاتی مضامین)
2۔ مہران موج (سندھ کی عوامی کہانیوں کا تمثیلی روپ)
3۔ چنگاریاں (اردو شاعرات کا مطالعہ)
4۔ نئی پود (نئی نسل کے اہلِ قلم)
’’کلیاتِ شاعر‘‘میں شامل کتب
۱۔آگ میں پھول ۲۔مٹی کا قرض
۳۔تشنگی کا سفر ۴۔ہارون کی آواز
۵۔ثلاثیاں اور ہائیکو ۶۔تجھ کو معلوم نہیں
۷۔ چاند کی دھوپ