(Last Updated On: )
(حیدرآباد ۔دکن)
حیدر قریشی کی نذر
کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
تان جو تم نے دی
چپ رہ بھی نہیں سکتے
سرمد نہ سکندر ہوں
عشق کے مذہب کا
میں ایک قلندر ہوں
دل کاغذ سادہ ہے
خالی سہی’ ونڈو ‘(Window)
’کرسر‘ Cursor) (توجھپکتا ہے
لو سات برس بیتے
اب اپنے قصّے
کبھی کوئی کہے نہ سنے
وہ بھی مجبور نہیں
بہت اڑانیں ہیں
اب دلّی دور نہیں