(Last Updated On: )
ارشادہاشمی(جرمنی)
ہو تیری عطا کوئی
وقت بدلنے میں
لگتا ہے پتہ کوئی
جانے پہچانے ہیں
جتنی عمر مری
غم اُتنے پرانے ہیں
منہ موڑ کے مت جانا
دل ہے شیشے کا
یہ توڑ کے مت جانا
ہر قول نبھاؤں گا
اب کے چھٹیوں میں
تیرے پاس میں آؤں گا