(Last Updated On: )
استحکام خاندان کی ذمہ داری مرد و عورت دونوں پر یکساں عائد ہوتی ہے۔ خاندان کا وجود ان دونوں کے مثبت کردار کا مرہونِ منت ہے اور یہ معاشرے کی یہ اولین اکائی تب ہی ثمر آور ہو سکتی ہے جب زوجین اس ادارے کے استحکام کے لئے شعوری کوششیں کریں، کسی ایک جانب سے برتی جانے والی کوتاہی اس کے استحکام کو متزلزل کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔