(Last Updated On: )
سوالات کرنا۔
سوالات اٹھانا۔
جوابات تلاش کرنا۔
جوابات کا گھڑنا۔
ادبی زندگی میں برقی رو کا دوڑانا ہے۔
ٹھس بن کمر، مقرر کردہ ضابطوں اور اصلاحات کو الٹ پھیر کر مضامین اور مقالے لکھے تو جا سکتے ہیں۔ لیکن اس طرح محفلِ شعر و سخن میں کوئی ہلچل پیدا نہیں کی جا سکتی اس لیے کچھ سطریں برائے فکر انگیزی بھی!!
٭٭٭