آپ غیرسرکاری تنظیموں سے بھی مدد حاصل کر سکتے ہیں، خاص طور پر، اگر آپ کا کوئی بھی نہیں ہے، جس کے ساتھ اپّ بات چیت کر سکیں۔ وہ تنظیمیں آپ کی حفاظت کے لئے حفاظتی جگہ ڈھونڈنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔
غیر سرکاری تنظیمیں، ان افراد کی ماہری مدد مفت میں کرتی ہیں، جو افراد تشدد اور ظلم و ستم کا شکار بننے ہیں، اور یہ مدد ہے مندرجہ زیل:
ٹیلیفون پر مظلوم )شکار، نشانہ بننے والے( کی مدد،
آمنے سامنے زبانی کلامی مظلوم )شکار( کی مدد، جو تشدد کا نشانہ بنے تھے، یا ابھی بھی نشانہ بن رہے ہیں،
تشدد کے متاثرین افراد کے لئے نفسیاتی معاومات حاصل کرنا، اداروں میں جاتے وقت تشدد کے متاثرین افراد کا ساتھ دینا، تشدد کے متاثرین افراد کی سوشل مدد اور وکالت کرنا،
تشدد کے متاثرین بچوں اور نوجوانوں کے لئے سوشلائزیشن پروگرام،
تشدد کے متاثرین افراد کے لئے محفوظ گھروں یا کسی دوسری جگہ کے مراکز میں محفوظ رہائش کا انتظام کرنا ،
انسانی تجارت کے متاثرین افراد کی مدد کرنا،
انسانی تجارت کے متاثرین افراد کی عارضی سنٹروں میں رہائش کے لئے مدد کرنا، انسانی تجارت کے متاثرین افراد کی ان کے اپنے گھر واپس جانے میں مدد کرنا، دوبارہ سوشل زندگی اور کام میں عادی ہونے کے لئے ان کی مدد کرنا، پرائمری اور مڈل اسکول والے افراد کے لئے ورکشاپ کا انتظام کرنا ،
سوشل زندگی میں دوبارہ مل جانے کے لئے ان مرد افراد کی سوشل مارشل آرٹوں میں ٹرینگ کرنے میں مدد کرنا، جن مرد افراد نے عورتوں پر تشدد کیا ہو۔
خااص ٹیلیفون نمبر
اگر آپ اس پروجیکٹ یا سٹاف کے بارے میں کوئی شکائت یا تخمینہ )خوبی( کا اظہار کرنا چاہتے ہیں، تو آپ ہمیں اس ایمیل پر اطلاع کیجئے: [email protected] ۔ شکریہ!
پولیس
01 200 21 40
01 759 06 70
02 250 66 00
03 898 45 00
05 700 12 00
سوشل )سماجی( سروس
لبلیانا وچ لوگاتتس ماری بور ویلینئے پوستوئنا
تشدد کا شکار بننے والوں کے لئے سنٹر
030 77 970, 080 2133