جسمانی تشدد
کتشدد کئے جانے کے لئےکسی بھی جسمانی طریقے کا استعمال کرنا، جس سے کسی فرد
کو تکلیف پہنچے، ڈر لگے یا اس فرد کی بےعزتی ہو، جیسے:
ہاتھ یا کسی چیز کے ساتھ چوٹ مارنا، بال کھینچنا، دکھے دینا، دیوار کے ساتھ لگا کر دکھے دینا یا مارنا۔
نفسیاتی تشدد
نفسیاتی تشدد وہ ہر ایک عمل ہوتا ہے، جس کے ساتھ کسی فرد کو نفسانی نقصان پہنچایا جائے ،جیسے ڈر، بےعزتی، یا کہ وہ فرد کسی دوسرے سے کم ہے، یا اسے کوئی خطرہ ہے، یا اسے کسی قسم کی نفسیاتی تنگی پہنچے، جیسے:
ناراض کرنا، چیخنا، مجبور کرنا،
جسمانی تکلیف دیئے جانے کی دھمکی دینا۔
معاشی تشدد
پیسے تقسیم کئے جانے کی صورت میں کسی فرد کے ساتھ بےانصافی یا کنٹرول کرنا، کسی فرد یا اس کی فیملی کی اپنی کمائی )انکم( کو استعمال کرنے سے روکنا اور منع کرنا، وغیرہ ،
معاشی تشدد کہلاتا ہے، جیسے:
ملازمت ڈھونڈنے سے روکنا اور منع کرنا،
اپنی ذاتی یا اکٹھی کمائی )انکم( کو استعمال کرنے سے روکنا،
فیملی کے افراد کی طرف کسی قسم کی معاشی ذمہ داری سے بچنا )کنی کترانا(،
ہو جانے والے شکار کو ادھار لینے یا کسی قسم کے سمجھوتے پر دستخط کرنے پر مجبور کرنا،
پیچھا کرنا
مسلسل اور لگاتار کسی فرد کا پیچھا کرنا اور اس کی مرضی کے خلاف اس کی زندگی میں کسی طرع بھی دخل دینے کو اس کا پیچھا کیا جانا سمجھا جاتا ہے، جیسے:
کسی کو مسلسل دیکھنا اور نظر میں رکھنا،
ذبردستی طور پر کسی کے قریب پہنچنا، رہنا یا اسے کسی طرع ہاتھ لگانا، یا اس فرد سے ایمییل یا فون پر رابطہ قائم کرنا۔
جنرل(عام)تشدد
مختلف قسم کے تشدد کو جنرل تشد یعنی تشدد عام کہا جاتا ہے۔ ہر قسم کے تشدد میں یہ ہوتا ہے، کہ کسی فرد کی مرضی کے خلاف اس کی ذاتی حیثیت کو غلط استعمال کیا جاتا ہے۔ وہ فرد جسے اس کی مرضی کے خلاف جماع )مجامعت( کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے، وہ شائد پہلے لمحے پر راضی ہو جاتا ہے، لیکن وہ ایسا کسی مجبوری یا ذبردستی کی وجہ سے کرتا ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے، کہ شکار )نشانہ( بننے والا فرد شکاری )مجبور کرنے والے فرد( سے چھوٹ )بچ( جانے کی کوشش نہیں کرتا ہے، کیونکہ اس شکار کو ایسا جرم کرتے ہوئے کوئی سہہولت اور حفاظت ملتی ہے، اور ایسا لگتا ہے، کہ وہ ایسا کرنے کے لئے راضی ہے )خواہ وہ مجبوری میں ایسا کر رہا ہے(۔ اس لئے سمجھے جانے کی خاطر صرف یہ مدنظر رکھا جاتا ہے، کہ کیا شکار کا جسم شکاری کی جنسی خواہش کو پورا کرنے کے لئے استعمالکیا گیا تھا، جیسے:
۔ جماع )مجامعت( کرنا یا جنسی خواہشات کو پورا کرنا،
۔ جسمانی جینٹلز اجزاء کو نقصان پہنچانا،
۔ خونی رشتےدار )ماں، باپ، بھائی، بہن( کے ساتھ کسی کی مرضی کے خلاف جماع )مجامعت( کرنا۔ ۔ زبردستی جماع )مجامعت( کرنا،
۔ جنسی خواہشات پورا کرنا،
۔ زبردستی جماع )مجامعت( کرتے وقت ظلم و ستم )ٹارچر( کرنا،۔ بےعزت کرنا،
عام طور پر مردوں کے ساتھ زبردستی جماع )مجامعت( کرتے وقت شکاری )جماع کرنے والا ،جنسی خواہش پوری کرنے والا( ایسا کرتا ہے، کہ وہ شکار پر اپنی طاقت کا اظہار کرتا ہے ،اور اس طرع اس کی بےعزتی بھی کرتا ہے۔