(Last Updated On: )
قیس پہ ہم کو خیال کیا ہے میاں انشا سمجھا ہم نہیں عشق و جنوں کے قابل آنے ہم کو کیا سمجھا پھر اس کوچے میں جا پہنچے ہا ر گئے سمجھا سمجھا ہم دل کو اپنا سمجھے تھے دل نے ہمیں اپنا سمجھا