بھنگ Marijuana
بھنگ (Cannabis) دنیا کا سب سے متنازعہ پودا ہے، یہ پودا امریکہ کے وفاقی قوانین کے تحت غیر قانونی ہے حالانکہ کچھ صوبوں میں اس کی اجازت ہے، اور اسکے انسانی صحت کے لیے فوائد بھی ہیں مگر پھر بھی یہ متنازعہ ہے ۔
بھنگ کی کئی شکلیں ہیں، مرجھائی بھنگ کے پودے سے ہشیش بنتی ہے، اور زندہ پودے سے چرس ۔ اداد و سمار یہ کہتے ہیں کہ سندھ بھنگ کے استعمال میں دوسرے نمبر پر آتا ہے حالانکہ پاکستانی آئین کے مطابق بھنگ غیر قانونی ہے, بلکہ موت کی سزا رکھنے والا جرم ہے ۔
بھنگ کے تیل سے کافی بیماریوں کا علاج تو کئی بیماروں میں بہتری نظر آئی ہے ۔ کینسر کے مریضوں کے اندر بھی بہتری آئی ہے اور ان کا علاج بھی ہوا ہے ۔ Alzheimer, Arthritis, Epilepsy, Dimentia جیسی لا علاج بیماریوں کا زور توڑ کر آرام پوہنچایا ہے، جبکہ autistic لوگوں میں بھی بہتری آئی ہے ۔ اب تک انسانی صحت پر بھنگ کا منفی اثر ثابت نہ ہو سکا ہے ۔
ایسی صورتِ حال میں جب Canada جیسے ممالک اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، اور آہستہ آہستہ ہر ترقی یافتہ ملک اس کو legal قرار دے رہے ہیں، ہمیں بھی چاہیے کہ کچھ قانونی اقدامات اٹھاۓ جائیں اور اس سے حاصل ہونے والے فوائد کو یقینی بنایا جاۓ ۔
جناب جمیل عقیل صاحب کی تحریر سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
السلام علیکم آداب
A superior vegetarian source of protein
دوستو آپ سب لوگ کیسے ہیں ۔ آج ایک پودے کے فوائد پڑھ رہا تھا ۔ سوچا آپ کے ساتھ شیئر کروں ۔ بچپن میں ہم گاؤں کے چند فقیر ٹائپ لوگوں کو اس کے پتے گھوٹ کر پیتے دیکھتے تھے ، بڑے بوڑھے ناک بھوں چڑھا کر کہتے تھے یہ نشہ کر رہے ہیں ، اب جب اس پودے کی خصوصیات پر نظر پڑی تو ساری نفرت دل سے جاتی رہی ، کہ اس پودے میں اتنی شفا اور غذائیت ہے
جی ہاں آج ہم بھنگ کے فوائد پر ایک نظر ڈالتے ہیں ۔ میں نے بہت پہلے ایک پوسٹ بھنگ کے تیل پر پوسٹ کی تھی جس میں تفصیلا بتایا گیا تھا کہ بھنگ کا تیل کینسر کی انتہائی آخری سٹیج پر بھی انسانی جان بچا سکتا ہے ، مگر آج ہم اس کے غذائی فوائد پر ایک نظر ڈالیں گے ۔۔۔۔۔۔
دوستو بھنگ کا پودہ ایسا نہیں ہے کہ جس کو پہچاننے کے لیے آپ کو بطور خاص بتایا جائے ۔ مگر یہ جاننا ضروری ہے کہ اس کی دو مشہور قسمیں ہیں ۔
نمبر1 Cannabis Sativa
بھنگ کی یہ قسم بہت جلد بڑھنے والی ہے جس کے ساڑھے چار میٹر تک بلند پودے ہوتے ہیں یہ نسبتا گرم علاقوں میں جنگل کی صورت میں پھیلتی چلی جاتی ہے پرانے زمانے میں اس کا استعمال پٹ سن کی طرح ہوتا تھا ، اس کے ریشوں سے رسے بنائے جاتے تھے ۔ اس کے مادہ پودے جن پر پھول آتے ہیں ان میں نشہ آور اجزا زیادہ ہوتے ہیں ، اس کے پتے بھی سگریٹ میں ملا کر پئے جاتے ہیں ، اس کے منوم اثرات کی وجہ سے کافی امراض میں بطور دوا استعمال کروائے جاتے ہیں ۔ اس میں 60 سے زائد کیمیکل پائے جاتے ہیں ۔ لیکن دو کیمیکل قابل ذکر ہیں
tetrahydrocannabinol (THC), اس میں نشہ زیادہ ہے اور cannabidiol (CDB) یہ فوائد کی حامل ہے ۔ کافی وقت پہلے 50٪ ادویات میں ان کا استعمال ہوتا رہا
2 :Cannabis Indica
یہ بھنگ کی وہ قسم ہےجو نسبتا سرد علاقوں میں اگتی ہے ۔اس میں نشہ کا عنصربہت زیادہ ہے ۔ اسی کے پتوں سے چرس اور گانجہ بنتے ہیں ۔ تاہم اس کا تیل کینسر کے مریضوں کے لیے آب حیات سے کم نہیں ۔
میری آج کی تحریر کا مقصد ومحور صرف اس پودے کے بیجوں کی غذائی اہمیت و افادیت ہے ۔
بھنگ کے بیجوں پرنیٹ پر آپ کئی ایک تحریریں ملیں گے ، جس میں بڑی تفصیل سے اس پر روشنی ڈالی گئی ہے
In fact, the plant provides numerous benefits. Hemp seed food products are also considered more allergy-free than many other seeds. Hemp seeds contain the perfect balance of essential amino acids for sustaining good health. In addition, hemp seed oil contains necessary fatty acids, also known as good fats
تخم بھنگ بہت سے غذائی فوائد کے حامل ہیں ۔ مغرب کے لوگوں نے اسی افادیت کے پیش نظر اس کا استعمال فوڈ پراڈکٹ میں کیا ہے ۔ تخم بھنگ میں کمال کے امائنو ایسڈ موجود ہیں ۔ اور اس پایا جانے والا تیل بھی بہت سی خوبیوں کا حامل ہے
غذائی اعتبار سے یہ درجہ اول غذاؤں کی صف میں آتا ہے ۔ اس تقریبا 20 امینوایسڈ موجود ہیں ۔ ان میں سے 9 امائینو ایسڈ انتہائی اہم ہیں جیسے کہ یہ تخم السی میں بھی ملتے ہیں ۔یہ جسم کو ہائی درجہ پروٹین فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مدافعتی نظام کو کمال فائدہ دیتے ہیں اور بہت سے موذی امراض کی راہ میں سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں ۔ اور جسم سے کئی زہر باہر نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ غذاؤں کا مطالعہ کریں تو ایک اس کے مقابلے میں نہیں ہے جس میں اتنی خصوصیات ایک ساتھ موجود ہوں ۔
۔۔۔۔۔۔۔
Hemp seeds are high in nutritional value and contain 20 different varieties of amino acids and all nine of the essential amino acids (like flax). Some essential amino acids can't be naturally produced by the body and these seeds have the capacity to supplement them in the body. They contain high amounts of protein, which helps in strengthening the immune system, thereby, reducing the instances of diseases, besides helping in excreting toxins from the body. Studies in the recent past have shown that consuming hemp seeds whether raw or in oil form, has the capacity to aid in the healing process of diseases related to immune deficiency. There is no other food substance which contains such high quantities of essential fatty acids found in hemp seeds, higher than even flaxseed and other nut or seed oil as well as containing high amounts of vitamin E and trace minerals. It has a balanced ratio of omega 3 to 6 fats at around a three to one ratio
۔۔۔۔۔۔۔۔
تخم بھنگ کا غذائی استعمال جسم کو سب ضروری امائینوایسڈ مہیا کرتا ہے جس کی اسے اشد ضرورت رہتی ہے۔ Eating hemp seeds gives the body all the essential amino acids required to maintain health, and provides the necessary kinds and amounts of amino acids the body needs
۔ اگر آپ بھنگ کے تخم کو غذائی حصہ بناتے ہیں تو بہت سے دل کے امراض سے محفوظ رہتے ہیں ۔
تخم بھنگ کے فوائد پر ایک نظر
Hemp contains:
All 20 amino acids, including the 9 essential amino acids (EAAs) our bodies cannot produce.
A high protein percentage of the simple proteins that strengthen immunity and fend off toxins.
Eating hemp seeds in any form could aid, if not heal, people suffering from immune deficiency diseases. This conclusion is supported by the fact that hemp seed has been used to treat nutritional deficiencies brought on by tuberculosis, a severe nutrition blocking disease that causes the body to waste away.
Nature's highest botanical source of essential fatty acid, with more essential fatty acid than flax or any other nut or seed oil.
A perfect 3:1 ratio of Omega-6 Linoleic Acid and Omega-3 Linolenic Acid – for cardiovascular health and general strengthening of the immune system.
A superior vegetarian source of protein considered easily digestible.
A rich source of phytonutrients, the disease-protective element of plants with benefits protecting your immunity, bloodstream, tissues, cells, skin, organs and mitochondria.
The richest known source of polyunsaturated essential fatty acids.
دوستو اس تحریر کا مقصد تخم بھنگ کی غذائی افادیت بتانا مقصود تھی ، ہر وقت نسخوں کی تلاش میں کتابوں کے دشت چھاننے والو ان قدرت کی نادر عنایت کے بارے میں بھی جاننے کا شوق دل میں پیدا کرو ۔ تمہارے آدھے سے زیادہ دکھ درد ایک مفرد دوا سے جاتے رہتے ہیں ، لمبی تراکیب سے بہتر ہے کہ ایک مفرد دوا کا سہارا لیں پھر قدرت خداوندی کا کمال دیکھیں
تخم بھنگ میں ہر گز نشہ نہیں ہے ،فوائد کا سمندر ہے کیا لکھوں کوزے میں دریا بند ہے
اس میں مکمل پروٹین موجود ہے ۔فائبربڑی مقدار میں ہے اس کے علاوہ میگنیشیم ، پوٹاشیم ، وٹامن ای ، فاسفورس ،کیلشیم ، فولاد ، امائنوایسڈ ، وٹامن اے ، ہاضم خامرے ، موجود ہیں
جسمانی وزن کم کرنے ، جلد کی رنگت نکھارنے ، جوانی واپس لانے ، کوئی بھی سوزش دور کرنے ۔ کینسر کو بھگانے ، ہارٹ اٹیک کا دورے سے محفوظ کرنے کیلئے عجیب نعمت ہے