فینش افسانہ
دھیمی آنچ (Hidas intohimo )
(A slow passion)
ایوا ٹیکا (Eeva Tikka )
اردو قالب ؛ قیصر نذیر خاورؔ
Eeva Tikka) مشرقی فن لینڈ میں 31 جولائی 1939 ء کو پیدا ہوئی ۔ وہ وہیں پلی بڑھی اور ہیلسنکی یونیورسٹی سے نباتیات اور جغرافیہ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد چار سال یہی مضامین پڑھاتی بھی رہی ۔ وہ ناول ، افسانے اور پری کہانیاں لکھنے کے علاوہ شاعری بھی کرتی ہے ۔ اس نے ، گو ، پہلی نظم تیرہ برس کی عمر میں لکھی تھی لیکن اس کی پہلی کتاب’Like maple leaves on the skin‘ سن 1973 ء میں سامنے آئی ۔ تب سے 2007 ء تک اس کی چوبیس کتابیں شائع ہو چکی ہیں ۔ 2010 ء میں اسے ’ پرو فن لینڈیا‘ ( Pro Finlandia) میڈل سے نوازا گیا تھا ۔ وہ شمالی ’ کیریلیا ‘ (Karelia) کے شہر ’ پائی ہیسلکا ‘ (Pyhäselkä) میں رہتی ہے ۔
درج بالا کہانی اس کی کتاب ’ Hidas intohimo ‘ ( A slow passion) جو 2007 ء میں شائع ہوئی ، سے لی گئی ہے ۔