کیا لکھوں آپ پر اور آپ کے مضامین پر
سورج کو چراغ دکھانے کی کوشش میں نہیں کر سکتا۔۔۔پر دل حسرت زدہ ہے کہ یہ تو لفظوں کی شکل میں تاثیر ظاہر کرتا ہے
ایک بندھن ہے جو دیکھائی نہیں دیتا ہے پر قوی ہے یہ بندھن ۔۔
گلیشیئر جب ٹوٹ رہا ہے تو پہلے ساحلی علاقے سب مرج ہو جائیں گے۔۔۔۔
سمندر کے قریب بسنے والے بڑے شہر پہلے غرق آب ہونگیں۔۔۔۔یہ آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی
پر ایک سوال کیا اس گلیشیئر کو ٹوٹنے سے محفوظ نہیں کیا جا سکتا ہے۔۔۔اس کے لئے سب سے اول ماحول اور حدت میں بے انتہا اضافہ کرنے والی گیس کے اخراج کو کم کیا جائے۔۔۔اور دوسری بات Afforestation میں اضافہ کریں اور Deforestation پر بالکل پابندی لگا دی جائے۔۔۔خواہ وہ ترقی جیسے Indudtralization and urbanization ۔ ۔۔۔کے نام پر ہوتا ہے
اور آپ میرا اشارہ سمجھ ہی گئیں ہونگیں
شکریہ۔۔
انکی جڑیں کاٹنے کی ضرورت ہے
اور اسے کاٹنا بھی ضرورت ہے۔۔۔پر اس کے لئیے لائحہ عمل کی ضرورت ہے۔۔پر ہمارے پاس میر جعفر کی اولاد بھی تو بہت ہیں ۔۔جو چند ٹکڑوں میں ضمیر فروخت کر دیتے ہیں۔۔۔۔
میرے لفظ بے آواز ہیں اور آپ کا درد
میرے درد سے کسقدر سمانتا رکھتا ہے مرشد میں بتا نہیں سکتا۔۔۔۔
والد سے بہتر دوست استاد اور معلم کوئی نہیں۔۔۔۔۔؟؟؟
میں نے حویلی میں جنم لیا دولت ثروت سب کچھ تھا اور ہے ۔۔۔بہت بڑی فیملی۔۔جائیداد ۔۔کھیت نوکر چاکر۔۔سب کچھ پر میرے والد کا ایماندار ہونا ہی بھاری پڑ گیا۔۔۔خاموش اور کم گو تھے ۔۔اللہ ہمارے بزرگوں کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے۔۔
آپ کو اللہ عمر جاوداں فرمائے آمین یا رب العامین۔۔۔
بہت کچھ لکھنا چاہتا ہوں
پر لکھوں گا نہیں مرشد۔۔۔
درد اور درد
غموں نے نڈھال کر رکھا ہے
وقت اور وبائی مرض کا شکار پورا عالم بنا ہے اس خوف میں بھی لوگ جی رہے ہیں کے اگلا نمبر ہمارا تو نہیں۔۔۔۔۔۔
اس غم اور دکھ کی ساعتوں میں زندگی کا احساس آپ کے الفاظ کراتے ہیں کہ ابھی ہم زندہ ہے ۔۔پر قہقہے کھوکھلے ہو چکے ہیں
۔۔۔۔اف کتنا درد ہے۔۔۔۔؟؟؟؟
ادیب شاعر کیا فقط ذہن اور قلم کو ہی حرکت دیتے ہیں۔
تھوڑی سی جسمانی محنت کر لیں۔۔تو بلڈ پریشر ۔۔۔سوگر ۔۔۔اور بہت سے مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔۔۔
پر جب موت آنی ہے تو وہ آکر ہی رہتی ہے
برا نامانیں میں آپ کو ایک دو ٹیپ دیتا رہونگا۔۔۔جم جانے کی ضرورت نہیں آپ کو
گارڈن تلاش کریں
صبح کی نماز پڑھیں
چائے کافی کم کریں۔۔رات ۱۰ تک بستر پر چلے جائیں۔۔۔
ذہن سے سارے خیالآت نکال دیں۔۔۔۔
فقط رمضان میں ہی میری ورزش ایک ماہ کے لئیے ملتوی ہوتی ہے۔۔
اور اس رمضان میں مرشد ہی دور بہت دور چلے گئے ہیں ۔۔۔صدائیں لوٹ آتی ہیں ۔۔۔اب ذہن پر فقط یادوں کے ابر ہی سایہ فگن رہتے ہیں ۔۔
حیوانی جبلت، مکھیوں کا دیوتا، مکڑیوں بھرا جزیرہ اور ہم
( نوبل انعام یافتہ ولیم گولڈنگ کے ناول ’ لارڈ آف فلائیز ‘، 1954ء پر تبصرہ ) یہ پچھلی صدی...