جس طرح کسی مرض کو قبول کرنے کی صلاحیت ہر شخص میں مختلف ہوتی ہے اسی طرح جادو کا اثر قبول کرنے کی صلاحیت بھی مختلف ہوتی ہے
جادو کو کلی طور انسانی psyche سے ختم نہیں کیا جاسکتا ہے کیونکہ ایک طرف یہ انسان کو یقین دیتی ہے اور عمل کی قوت بھی فراہم بھی کرتی ہے
جادو اپنی ساخت میں سائنس کی بہن ہے جیسا کہ ٹیلر ٫ جیمز فریزر ٫ پرچکارڈ اور میلونسکی جیسے بڑے علما بشریات نے کہا ہے
جادو فریب ہے ۔حسن میں دولت میں گفتگو میں ہر جگہ جادو موجود ہے اگر چہ محاورا ہی ہے
جادو انسان کی قوت ارادی پہ منحصر ۔جلال الدین اکبر اعظم چنگیز خان سکندر اعظم تیمور جیسے لوگ بھی جادو پہ پکا یقین رکھتے تھے کیا وہ کمزور تھے
انسان کو اچھی زندگی گزارنے کے لئے کچھ فریب بھی پالنے پڑتے ہیں
جادو پناہ گاہ ہے مسلسل ناکامیاں اور محرومیاں انسان کو جادو کی آمادگی پہ راغب کرتی ہیں
عورتیں مردوں کی نسبت جادو پہ پکا یقین رکھتی ہیں کیونکہ جادو اور emotional intelligence کا بڑا گہرا تعلق ہے ۔اور عورتیں زیادہ تر conservative ہوتی ہیں کیونکہ بچے کی پیدائش ایک جانکاہ عمل تھا انہیں ایک جذباتی سہارے کی ضرورت تھی ۔۔
کیا حرف ع جس لغت میں ہو وہ عربی کا ہو گا؟
اردو کا ہر وہ لفظ، جس میں حرفِ "عین" آتا ہو، وہ اصلاً عربی کا ہو گا! مرزا غالب اپنے...