محاوراہ ۔۔۔۔۔۔یعنی وہ جزو کلمہ جو اپنی معنی کے بجائے کوئی خواص معنی بتائے ۔۔۔۔۔اور یہ خواص معنی کی ارتقا کیسے ہوئی ہوگی۔۔۔سوچیں جناب ۔۔۔//
مگر مچھ ۔۔۔۔۔۔۔اس کے تین اقسام ہوتے ہیں
سائنس کے لوگ جانتے ہیں اور طلبہ اور طلبات واقفیت رکھتے ہیں ۔۔۔اس مگر مچھ کی اپنی ایک الگ الگ خصوصیات ہوا کرتی ہے یہ Phylum……chordata ۔۔۔میں اور group…..vertebrate میں آتا ہے جسکے نام حسب ذیل ہیں ۔۔
Crocodilus porosus
Aligator missisispiensis
Gavialis gangeticus
یہ تینوں ہی Reptilia ….class سے تعلق رکھتے ہیں
انکےمخصوص علامت مندرجہ ذیل ہیں
۱ یہ warm….blooded ہوتے ہیں
۲ سانس لینے کا عمل پھیھڑے کے ذریعے کرتے ہیں
۳ انکے انڈے کیلشیم کاربونیٹ کے کھول کے بنے ہوتے ہیں
۴ انکے جلد ہورنی اور بہت سخت ہوتے ہیں
۵ انکا ایک قوی Postal ..anal tail ہوتا ہے
۶انکا دل چار چمبر میں منقسم رہتا ہے
۷بارہ جوڑے Cranial ..nerve موجود رہتی ہیں
۹ یہ سارے Oviporous یعنی انڈے دینے والے ہوتے ہیں
۱۰ ان کے جنس علیحدہ ہوتے ہیں ۔۔۔
اب میں آپ کو بتاتا چلوں کے انکی آنکھوں پر ایک جلد آنکھوں پر موجود ہوا کرتی ہے جسے Nictitating membrane کہتے ہیں اور یہ Transparent ہوتی ہے جو زیر آب دیکھنے میں ان جانوروں کو بہت مدد کرتی ہے۔۔۔۔۔پر انکا Tears gland بہت زیادہ Developed
ہوا کرتا ہے جسے Lacrymal Gland بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔اور اس وجہ سے اسکے آنکھوں سے ہمہ وقت آنسو گرتے رہتے ہیں ۔۔۔کثرت اشک کی وجہ سے اس کا انسانوں نے روز مرہ کی زندگی میں محاوروں میں استمعال کیا ہوگا۔۔۔۔آئیے اب تین اقسام کے مگر مچھ کے بارے میں جانتے ہیں
1 Crocodilus porosus
اسے مگر مچھ کہتے ہیں اسکی لمبعائی تقریب 12-14 فٹ کے قریب ہوا کرتی ہے یہ ندی تالاب اور دلدلی علاقوں میں پائے جاتے ہیں
اسکے Snout چوڑے اور مظبوت ہوتے ہیں
2.Aligator missisispiensis
اسکا رنگ greenish black اور Dark brown اور ہلکے زرد رنگ کی ہوتی جو Horny Epidermal scales کی ہوتی ہے اسکے اپری جبڑے میں 17-20 اور نیچے والے جبڑے میں 18-20 دانت موجود ہوتے ہیں یہ جنوب اور شمال امریکہ اور چین کی ندیوں میں پایا جاتا ہے
3Gavialis gangeticus
اسے عام زبان میں گھڑیال کہتے ہیں اسکی لمبعائی 20 فٹ ہوتی ہے ۔۔۔۔اسکے اپری jaw میں grooves موجود ہوتے ہیں ۔۔۔یہ گنگا اور بریمپوتر ندی کے بیسین میں پایا جاتا ہے۔۔۔۔
یہ مگر مچھ کی بات ہو گئی اب سیاسی مگر مچھ کے بارے میں بھی کچھ سن لیں ۔۔۔جو اصلی مگر مچھ کو بھی مات دے رہیں ہیں بات بات پر رونے والے یہ سیاسی مگر مچھ The man eater……Carnivores ہیں پر یہ حقیقت میں Omnnivores …ہیں جناب جو انسان کی خوشیاِں بھی نگل جاتے ہیں ۔۔؟؟
اک ستارہ تھا میں
ایک تو سفر کی تھکاوٹ، پھر تقریب میں شرکت کا طویل وقت، اور پھر تقریب سے رہائش گاہ تک کا...