(Last Updated On: )
Rain: بارش 
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ پانی گرم ہوکر ابل کر ہوا میں شامل ہوجاتا ہے۔ لیکن یہ بادل کیسے بناتا ہے؟
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ ٹھنڈی بوتل فریج سے نکالیں تو تھوڑی دیر باہر رکھنے سے اس کی بیرونی سطح پہ پانی کے قطرے جمع ہونا شروع ہوجاتے ہیں جو رس رس کر گرتے ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ ہماری ہوا میں ہر وقت پانی، نہ نظر آنے والے دھویں (بخارات) کی شکل میں موجود ہے اور اردگرد گھوم رہا ہے۔ یہ پانی سینکڑوں جگہوں مثلاً سمندر،دریا ، ندی نالے۔ پودوں کے کھانا بنانے کے عمل فوٹو سینتھیسز کے دوران