پانچ اپریل تاریخ کے آئینے میں
1242ء ٹیوٹانک نائٹس نے ایک روسی حملے کو روک دیا۔
1654ء معاہدہ ویسٹمنسٹر پر دستخط کے تحت پہلی برطانوی و ولندیزی جنگ ختم ہو گئی۔
1722ء جیکب روجرون نے مشرقی آئرلینڈ کو دریافت کیا۔
1804ء پہلا شہابی پتھر اسکاٹ لینڈ میں گرا۔
1879ء چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1893ء نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کر گئی، امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار ہوگئی۔
1897ء یونان اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا۔
1904ء پہلا رگبی میچ انگلینڈ کے سینٹرل پارک میں برطانیہ اور ویلز اور اسکاٹ لینڈکے کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا۔
1930ء ہندوستان میں سول نافرمانی کی مہم میں گاندھی جی نے سمندر پر جا کر نمک بنایا اور اس طرح برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی۔
1948ء پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ ہوا۔
1948ء کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔
1949ء ہندستانی سکاؤٹ اینڈ گائیڈ کا نفاذ عمل میں آیا۔
1952ء پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ ہوا۔
1955ء اپنی بگڑتی ہوئی صحت کی وجہ سے ونسٹن چرچل برطانیہ کے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
1961 حکومت ہند کی جانب سے منعقد پہلی ’انڈین ڈرگس اینڈ فارما سیوٹیکل لمیٹڈ کمپنی‘ قائم ہوئی۔
1973ء پیئیر میسیمر فرانس کے وزیز اعظم بن گئے۔
1979ء بمبئی میں پہلے انڈین نیوی میوزیم کا باضابطہ طور پر آغاز ہوا۔
1980ء برطانوی اسپیشل اے ئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کر دیا۔
1991ء خلائی جہاز ایس ٹی ایس ۳۷؍ کا تجربہ کیا گیا۔
1998ء نیہون (جاپان) میں آکاشی کائکیو پل مکمل ہو گیا۔ یہ دنیا کا سب سے لمبا سسپنشن پل ہے۔
2002ء فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لئے صدر منتخب ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلاش ، ترتیب و ترسیل: آغا نیاز مگسی
ڈاکٹر شہباز ملک پہلا پنجابی پی ایچ ڈی
ڈاکٹر شہباز ملک پنجابی زبان و ادب کی دنیا میں ایک مشہور و معروف نام ہیں۔ وہ پاکستان میں پنجابی...