جاوید اختر ذکی خاں
جنوری 11, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
میری محبوبہ کتنی حسیں ہے۔۔۔۔ مجھکو وہ ہر روز اپنی دعاؤں میں یاد رکھتی ہے۔۔// کتنی دلکش ہے وہ کتنی دلنشیں ہے وہ کتنے وسیع قلب کی مالک ہے وہ کتنی خوبصورت اسکی روح ہے پر آج اسکی خاموشی کتنی عجیب ہے۔۔؟؟