’’عبد السمیع‘‘ ریل گاڑی کے انتظار میں کھڑا تھا۔ اسکا بوڑھا نابینا باپ اسکے پہلو میں کسی دیوھیکل کی مانند کھڑا تھا اگرچہ ان طویل سالوں نے اسکی کمر جھکا دی تھی ۔۔ وہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کہنے لگتا: ــ اﷲ ہر آن تمہارے ساتھ رہے ۔۔ تم جہاں بھی چلے جاؤ میری دعائیں ہمیشہ تمہارے ساتھ رہیں گی